سونا 2 لاکھ 76 ہزار 200 روپے تولہ ہو گیا

سونے کی قیمت

سونا آج پھر سستا ہو گیا ہے، گزشتہ روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 76 ہزار200 روپے کا ہو گیا۔

ایل پی جی کی قیمت میں معمولی اضافہ

10گرام سونے کے نرخ میں 943 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 36 ہزار 797 روپے ہو گئی ہے۔

گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ ہواتھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں