وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا


وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل(بدھ) طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل شام 4 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا،کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

شیخ وقاص اکرم کی کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل

پی ٹی آئی احتجاج کے تناظر میں حکومتی حکمت عملی کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں