سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی کمی

سونے کی قیمت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج  ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3657 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار 683 روپے ہے۔

فی تولا سونا 2200 روپے مہنگا ہو گیا

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونا 43 ڈالر کم ہوکر 2672 ڈالر فی اونس ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں