سابق وزیر اعظم اورصدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز دیوالیہ ہوگئے ہیں۔
نوازشریف کےصاحبزادے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قراردیا،حسن نوازکوبرطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیاگیا۔
انتخابی پٹیشنز کے معاملے پر ٹریبونلز کی کارروائی سست روی کا شکار
ہائیکورٹ کے مطابق حسن نواز کو سال 2023 کے کیس نمبر 694 میں دیوالیہ قراردیا گیا ہے،حسن نواز سے متعلق کیس 25اگست 2023 کو فائل کیا گیا تھا۔
لندن ہائیکورٹ نےحسن نوازکےدیوالیہ کاحکم نامہ 29اپریل کوجاری کیا تھا۔