بیٹر کا زور دار چھکا، گیند خاتون تماشائی کے منہ پر جا لگی

تماشائی

جوہانسبرگ کے وانڈررز اسٹیڈیم میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران بھارتی بیٹر سنجو سیمسن کے زوردار اور اونچے چھکے سے خاتون تماشائی زخمی ہوگئی۔

طاقتور شاٹ براہ راست خاتون کے چہرے پر لگا جس کے باعث خاتون رونے لگی اور مناظر کیمرے کی آنکھ نے قید کر لیے۔

کرسٹیانو رونالڈو کا ناقابل یقین فلیش بیک گول،ویڈیو وائرل

کرکٹ بال خاتون تماشائی کے گال پر آکر بہت زور سے لگی جس کے بعد خاتون کے چہرے پر برف لگائی گئی جبکہ بھارتی بیٹر اس بارے میں جان کر پریشان دکھائی دئیے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں