جاپان نے فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کیلئے 18.5 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دیدی


جاپان نے فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کیلئے 18.5 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دیدی ہے۔

ترجمان اقتصادی امور کے مطابق فلڈ مینجمنٹ منصوبے میں جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی گرانٹ فراہم کرے گی۔

ملک کے بالائی علاقوں میں 14سے16نومبر تک موسلادھاربارشوں کی پیشگوئی

منصوبے کے ذریعے سیلاب سے متعلق پیش گوئی کے نظام میں بہتری آئے گی،اس موقع پر جاپانی سفیر کا کہنا تھا پاکستان کے ساتھ مل کر دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنائیں گے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں