اسموگ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرایک ہزار 74افرادگرفتار


لاہورسمیت مختلف اضلاع میں اسموگ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرایک ہزار 74 افراد کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔

پنجاب پولیس کے مطابق اسموگ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ایک ہزار 351مقدما ت درج کیےگئے،لاہورمیں اسموگ ایس اوپی کی خلاف ورزی پر73افرادگرفتار،186مقدمات درج ہوئے۔

جمعہ اور اتوار کی رات ہیوی وہیکلز کے لاہور میں داخلے پر پابندی عائد

24گھنٹے کےدوران اسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 8 افراد گرفتار ہوئے،24گھنٹے کےدوران اسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 20 مقدمات درج ہوئے۔

اسموگ ایس اوپی کی خلاف ورزی پر 5 افراد کو جرمانے کیے گئے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں