نائجیریا میں فیول ٹینکر الٹنے سے دھماکہ، 147 افراد ہلاک


نائجیریا میں فیول ٹینکر الٹنے سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں  147 افراد ہلاک ہو گئے

رائٹرز کے مطابق ڈرائیور نے ٹینکر پر اپنا کنٹرول کھو دیا، جس کے نتیجے میں ٹینکر الٹ گیا،ریاستی حکام نے 147 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

ایس سی او اجلاس میں شرکت کے بعد مہمانوں کی روانگی

بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے بعد حکام نے اسے ملک کا بد ترین حادثہ قرار دیا ہے۔


متعلقہ خبریں