سونے کی قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت

بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد سونا سستا ہوگیا، سونے قیمت میں 300 روپے کی کمی ہو گئی۔

اس کمی کے بعد سونے کے نرخ 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے کی سطح پرآ گئے۔

قیمتی پتھروں اور زیورات کی برآمد میں اضافہ

10 گرام سونے کے نرخ 256 روپے کم ہوئے جس سے دس گرام سونا 2 لاکھ 37 ہزار 226 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دو ڈالرز کی کمی ہونے سے فی اونس قیمت 2663 ڈالرز ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں