زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب90 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس 2اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر
سٹیٹ بینک کے ذخائر 2.4 کروڑ ڈالر کےاضافے سے9 ارب 53ڈالر ہوگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 کروڑ26 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 33ڈالر ہو گئے۔