خیبر پختونخوا:میڈیکل اور ڈینٹل کالجز داخلہ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا


خیبر پختونخوا میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز داخلہ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

42 ہزار 329 رجسٹرڈ امیدواروں میں سے 41 ہزار 671 نے حصہ لیا،200 میں سے 2 طلبہ نے 194نمبر لے کر ٹیسٹ میں ٹاپ کیا۔

ون وے کی خلاف ورزی پر علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج

21 ہزار 355 طلبہ ایم بی بی ایس کے لیے ٹیسٹ میں کامیاب ہوئے جبکہ 24 ہزار 500 طلبہ نے ایم ڈی کیٹ میں بی ڈی ایس کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

رجسٹرڈ امیدواروں میں سے 658 ٹیسٹ کے لیے امتحانی مراکز نہ پہنچ سکے۔


متعلقہ خبریں