سٹیٹ بینک آف پاکستان کےمنافع میں ریکارڈ اضافہ

کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس

گزشتہ مالی سال کے دوران سٹیٹ بینک آف پاکستان کےمنافع میں209فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے ۔

انٹرنیٹ کا مسئلہ مکمل حل نہ ہوسکا ،صارفین کو شدید مشکلات

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کےمطابق 30جون 2024 کو ختم ہونے والے مالی سال کیلئے ایس بی پی کی آمدنی 3.4ٹریلین روپے تک بڑھ گئی جبکہ مالی سال 2023 کے دوران سٹیٹ بینک کا منافع 1.1 ٹریلین روپے رہا تھا ۔

اس طرح مالی سال 2023 کے مقابلہ مالی سال 2024 کے دوران سٹیٹ بینک آف پاکستان کی آمدنی میں 2.3 ٹریلین روپے یعنی 209.09 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔


متعلقہ خبریں