سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی وجہ سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
لاہور: پی ٹی آئی کے جلسے کا وقت ختم، لائٹس بند، مائیکس اتار لئے گئے، اسٹیج مکمل خالی
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 89کلو میٹر تھی اور زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔