وفاقی وزیر قانون 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق بدھ کی صبح اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ حلیف جماعتوں کے نمائندوں کیساتھ پریس کانفرنس کریں گے،اعظم نذیر تارڑ مجوزہ آئینی ترمیم میں شامل اہم نکات پر میڈیا کو آگاہ کریں گے۔
پی ٹی آئی اقتدار کیلئے ملک توڑنے کے ڈگر پر ہے، فیصل واوڈا کا ٹویٹ
پریس کانفرنس کا مقصد 26ویں آئینی ترمیم پر ابہام دور اور حقائق پیش کرنا ہے۔