پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے


پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے ہیں۔

الطاف حسین عرصہ دراز سے علیل تھے،علالت کے باوجود چند روز قبل اپنی نئی فلم تیرے پیار نوں سلام کا آغاز کیا تھا۔

پی ٹی آئی کے گرفتار ایم این ایز کو رہا کر دیا گیا

الطاف حسین نے اپنے کریئر میں 80 سے زائد فلمیں بنائیں،انہوں نے اپنے پسماندگان میں ایک بیٹا، ایک بیٹی اور بیوہ چھوڑے ہیں۔

اہل خانہ کا کہنا ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔دوسری جانب الطاف حسین کے انتقال پر شوبز شخصیات نے اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کی موت کو فلم انڈسٹری کے لیے بہت بڑا نقصان قرار دیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں