کون بنے گا کروڑ پتی کے نئے سیزن میں امیتابھ بچن کا حیران کن معاوضہ

امیتابھ بچن

امیتابھ بچن اداکاری کے بے تاج بادشاہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین میزبان بھی ہیں جس کا ثبوت 2000 سے نشر کیا جانے والا بھارتی شو کون بنے گا کروڑ پتی ہے۔

معروف ٹی وی شوکون بنے گا کروڑ پتی کا سیزن 16 ان دنوں نشر کیا جارہا ہے جس کی میزبانی ہمیشہ کی طرح امیتابھ  ہی کررہے ہیں۔

ملالہ یوسف زئی کا پاکستانی فنکاروں کے ساتھ بھی فلمیں بنانے کا عندیہ

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن کون بنے گا کروڑ پتی سیزن 16 کیلئے ایک قسط کا معاوضہ 5 کروڑ بھارتی روپے وصول کررہے ہیں جب کہ گزشتہ سیزن میں  فی قسط کا معاوضہ 4 سے 5 کروڑ روپے تھا۔


متعلقہ خبریں