سونا دو لاکھ 61 ہزار 700 روپے کا تولہ ہو گیا

سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے، سونا دو لاکھ 61 ہزار 700 روپے کا تولہ ہو گیا۔

سونے کے نرخ مسلسل تین دفعہ کم ہونے کے بعد 1300 روپے فی تولہ بڑھ گئے۔

مالی سال کا آغاز، ملکی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ

دس گرام سونے کے نرخ بھی 1114 روپے بڑھ گئے جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 24 ہزار 365 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دس ڈالر فی اونس اضافہ ہوا جس سے سونا 2500 ڈالر فی اونس ہو گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں