پی آئی اے کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

پی آئی اے pia

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے)کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا۔

پی آئی اے کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد ملازمین کو ماہانہ تنخواہ 37 ہزار روپے دی جائے گی۔

مون سون بارشوں کا نیاسلسلہ 2 تا 5 ستمبر تک جاری رہے گا،این ڈی ایم اے

یکم جولائی سے نافذ العمل اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ تنخواہوں میں اضافے سے ملازمین کارکردگی میں بہتری لائیں گے۔


متعلقہ خبریں