کوئٹہ میں سریاب روڈ پرآئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے دھماکہ تھانہ کیچی بیگ کی حدود میں ہوا،واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
محکمہ داخلہ سندھ کا چہلم پرمختلف اضلاع میں موبائل فون سروس بندرکھنےکافیصلہ
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔یاد رہے 13 اگست کو بھی کوئٹہ کے لیاقت بازارمیں دستی بم حملہ ہوا تھا جس کے نیتجے میں ایک شخص جاں بحق،6 زخمی ہوگئے تھے۔
واقعہ کے فوری بعد سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی،کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔
وزیر اعظم نے سرکاری دفاتر کو پیپرلیس بنانے کیلئے متعلقہ اداروں کو ٹاسک سونپ دیا
ترجمان سول ہسپتال کے مطابق زخمیوں میں 2 کی حالت تشویشناک ہے۔