حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

وفاقی بجٹ

حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا اور اس سلسلے میں اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کو مشترکہ اجلاس سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ اراکین پارلیمنٹ کو مشترکہ اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آصف زرداری کا مولانافضل الرحمان کو بندوق کا تحفہ

دوسری جانب قومی اسمبلی کا نواں اجلاس 26 اگست کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔


متعلقہ خبریں