بورے والا،سکول وین میں آگ لگ گئی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا


بورے والا میں اسکول وین میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سکول وین چھٹی کے بعد ٹیچرز کو لیکر واپس آ رہی تھی کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی.

24سے 30 اگست کے دوران جنوبی پنجاب میں شدیدبارشوں کی پیشگوئی

اساتذہ نے چھلانگ لگا کرجان بچائی ، آگ سے وین متاثرہوئی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق وین میں آتشزدگی کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں