کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 5 روپے 75 پیسے مہنگی کر دی گئی

electricity bills

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 5 روپے 75 پیسے مہنگی کر دی گئی ہے۔

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

نیپرا کے مطابق مئی کے ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 59 پیسے فی یونٹ مہنگی  کی گئی ،جون کے ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 16 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے۔

صارفین سے وصولی اکتوبر اور نومبر کے بلوں میں ہوگی ،نیپرا نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں