کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی اختتام ہوا۔
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں منفی اختتام ہوا، اسٹاک ایکسچینج کے 100 نڈیکس میں 84 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس سے انڈیکس 77 ہزار 745 کی سطح پر پہنچ گیا۔
ڈالر مزید سستا ، روپے کی قدر میں بہتری ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
پیر کو کاروبار میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا تھا۔
دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر20 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے 25 پیسے ہو گئی۔گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 278 روپے 45 پیسے پر بند ہوا تھا۔