اسلام آباد دھرنے نے عوام کو نئی امید کی طرف بڑھنے کا جذبہ دیا ، لیاقت بلوچ


نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد دھرنے کو حکومت نے روکنے کی کوشش کی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پارٹی ایجنڈے ، ذاتی مسائل یانیب سے بچنے کیلئےسٹرکوں پر نہیں،25کروڑ پاکستانی عوام کی دھرنے نے ترجمانی کی ۔

پنجاب اسمبلی،ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد دھرنے نے عوام کو نئی امید کی طرف بڑھنے کا جذبہ دیا ،ہمارا دھرنا کامیاب ہوا اور وزرا کے دستخط سےمعاہدہ کیا گیا۔

ہمارا معاہدہ بجلی کے بلوں اور پیٹرول کو اصل قیمت پر لانا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں