سانحہ 9 مئی کا اعتراف جرم کرنے والا اب ثبوت مانگ رہا، طلال چودھری

talal ch طلال چودھری طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری کا بانی پی ٹی آئی کے مشروط معافی کے بیان پر ردعمل آگیا ہے۔

ایک بیان میں  طلال چودھری کا کہنا تھا کہ سانحہ 9 مئی کا اعتراف جرم کرنے والا اب ثبوت مانگ رہا ہے،سی سی ٹی وی فوٹیج میں کورکمانڈر ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کے لیڈر دیکھے جا سکتے ہیں۔

شیخ حسینہ واجد کے اقتدار چھوڑنےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی

یہ کبھی گریبان پکڑتے ہیں اور کبھی پاؤں،انہوں نے بانی پی ٹی آئی کو مشورہ دیا ہے کہ مشروط معافی مانگنے سے بہتر ہے غیر مشروط معافی مانگ لیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں