برجیس طاہر کے بیٹے نے وارڈن پر گاڑی چڑھا دی


سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما برجیس طاہر کے بیٹے نے وارڈن پر گاڑی چڑھا دی۔

پولیس کے مطابق ثاقب برجیس طاہر نے گاڑی روکنے پر وارڈن پر گاڑی چڑھائی، واقعہ کا مقدمہ درج  کرلیا گیا ہے۔

پنجاب:12 فلور ملز کے لائسنس معطل ، 31 کو شوکاز نوٹسز جاری

یاد رہے برجیس طاہر سابق گورنر گلگت بلتستان اور سابق وفاقی وزیررہ چکے ہیں ۔


متعلقہ خبریں