، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

ڈالر

ڈالر کی قیمت برقراررہی ، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی مندی کا رجحان رہا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 278 روپے  36 پیسے پر برقرار رہی۔ منگل کو کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر 278.36 روپے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا ، اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 117 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس سے انڈیکس 74 ہزار 555 کی سطح پر آ گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں