اسٹاک مارکیٹ میں 75 ہزار کی حد برقرار

pakistan stock market پاکستان اسٹاک ایکسچینج

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 192 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 75 ہزار 426 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

ڈالر سستا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 6 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 278 روپے 45 پیسے پر پہنچ گیا۔

یاد رہے کہ منگل انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 9 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ڈالر 278 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں