نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے لاہور میں کارروائی کرکے جعلی سموں کے ذریعے بینک فراڈ کرنے والے 1 بینکر سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلئے۔
این سی سی آئی اے کی کارروائی،واٹس ایپ فراڈمیں ملوث15رکنی گروہ گرفتار
ڈائریکٹر این سی سی آئی اے کے مطابق گروہ جعلی سموں سے بینک اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرکے رقم چوری کرتا تھا۔
کارروائی کے دوران 2 موبائل فونز اور 11 سمیں بھی برآمد کر لی گئیں،این سی سی آئی اے لاہور نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
