سونا 2 لاکھ46 ہزار500روپے تولہ ہو گیا

سونا gold

سونا سستا ہو گیا، سونے کی قیمت میں 1100 روپے فی تولہ کمی ہو گئی ہے۔

سینکڑوں روپے سستا ہونے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ46 ہزار500روپے کا ہوگیا۔

عیدالفطر کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی

10گرام سونے کی قیمت943روپے کی کمی ہوئی جس سے قیمت 2لاکھ11ہزار334روپے فی دس گرام ہو گئی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں