عید کے 3روز گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

KPK HOUSE

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے عیدالفطر کے 3روز گورنر ہاؤس کو عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔

گورنر غلام علی نے کہا کہ عیدالفطر پر گورنر ہاؤس ہر خاص و عام کیلئے کھلا رہے گا، لوگ عید کے پہلے اور دوسرے روز صبح 10سے سہ پہر 4بجے تک آسکتے ہیں۔

عید مبارک، رمضان الوداع، شوال کا چاند نظر آ گیا

ان کا کہنا تھا کہ عید کے تیسرے روز گورنر ہاؤس کو خواتین، بچوں اور فیملیز کیلئے مختص کیا ہے۔


متعلقہ خبریں