عید کے 3روز گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا عوام کیلئے کھولنے کا اعلانApril 9, 2024By Arshad Khan0 لوگ عید کے پہلے اور دوسرے روز صبح 10سے سہ پہر 4بجے تک آسکتے ہیں، گورنر کے پی کے