سونا 2 لاکھ 47 ہزار 600 روپے تولہ ہوگیا

سونا gold

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سونا 1900 روپے فی تولہ مزید مہنگا ہو گیا۔

اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 47 ہزار 600 روپے ہو گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ بن گیا، 70 ہزار کی حد عبور

10 گرام سونے کی قیمت میں 1629روپے کا اضافہ ہوا جس سے قیمت 2 لاکھ 12 ہزار 227روپے فی دس گرام ہوگئی۔

گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 900 روپے کااضافہ ہوا تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں