امریکی شہر نیو یارک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق فوری طور پر کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

We'd like to show you notifications for the latest news and updates.