الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پرتقرر وتبادلے

ڈی آر اوز کی جانب سے سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تردید

الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پرتقرر وتبادلے کئے گئے ہیں ۔

گریڈ 21 کے افسر ڈی جی الیکشن سیل اور سربراہ الیکشن ونگ سعید گل ڈی جی ٹریننگ،ریجنل الیکشن کمشنر ملتان ندیم قاسم ڈائریکٹر مانیٹرنگ اینڈ ٹریننگ ای سی پی سیکریٹریٹ،ریجنل الیکشن کمشنر بہاولپور محمد شاہد کو ریجنل الیکشن کمشنر ملتان تعینات کیا گیا ہے۔

مختلف شہروں میں آئندہ 3روز کے دوران موسلا دھار بارش متوقع

ریجنل الیکشن کمشنر سرگودھا عامر اشفاق قریشی ریجنل الیکشن کمشنر بہاولپور،ریجنل الیکشن کمشنر گوجرانوالہ زاہد سبحانی ڈائریکٹر صوبائی الیکشن کمیشن پنجاب ،ابرار جتوئی کو ریجنل الیکشن کمشنر سرگودھا تعینات کردیا گیا۔

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر راجن پور شاہد اسلام ریجنل الیکشن کمشنر گوجرنوالہ،محمد سعید کو ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر تلا گنگ تعینات کر دیا گیا،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوار فریدہ  کو ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر تورغر تعینات کیا گیا ہے۔

الیکشن کمشنر اپر دیر جہانزیب خان ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوات تعینات،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ گلزار اختر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر لودھراں تعینات،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ژوب محمد سلیم کو ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر موسیٰ خیل تعینات کیا گیا ہے۔

تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اٹک نور الخطاب ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر چارسدہ،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر تورغر بختیار الملک ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اپر دیر۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر چارسدہ سفیہ اکبر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر راولپنڈی،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر لودھراں عدنان ظفرکو ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ملتان تعینات کیا گیا ہے۔

الیکشن کمشنر موسیٰ خیل صفدر نصیر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ژوب،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کیماڑی سیدہ حمیرا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ٹھٹھہ ،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ٹھٹھہ عمران ارائیں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کیماڑی تعینات کیا گیا ہے ۔

پی ایس ایل 9،اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دیدی

الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن افسر اسلام آباد ھما ظفر کو الیکشن افسر پاکپتن تعینات کیا گیا ہے،سعید گل ایڈیشنل ڈی جی لوکل گورنمنٹ کا اضافی چارج سنبھالیں گے۔

ندیم حیدر ایڈیشبل ڈی جی الیکشن ون کی ذمہ داری بھی سنبھالیں گے،شاہد اسلم کو ریجنل الیکشن کمشنر گجرات کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا،محمد اقبال ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر راجن پور کا چارج بھی سنبھالیں گے۔

قومی اسمبلی ہال میں نومنتخب اراکین کو نشستیں الاٹ

سجاد حسین ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ ،محمد قیوم ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر بہاولنگر،محمد عرفان ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر چترال کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے۔


متعلقہ خبریں