پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،100 انڈیکس میں 551 پوائنٹس کا اضافہ

pakistan stock market پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی، 100انڈیکس میں 551 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

کاروبارکے دوران انڈیکس 65ہزار 169 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھاگیا۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

گزشتہ روز اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 697 پوائنٹس اضافے سے 64617 پر بند ہواتھا۔

گزشتہ کاروباری دن میں انڈیکس 786 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور بازار میں 58 کروڑ شیئرز کے سودے 17 ارب روپے میں طے ہوئے۔


متعلقہ خبریں