افغانستان سے در اندازی کی کوشش ناکام ،فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشتگرد ہلاک،نائیک شہید

pak army

افغانستان سے در اندازی کی کوشش ناکام 3دہشتگرد ہلاک ، نائیک شہید


افغانستان سے دہشتگردوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔

تعلیم طلبا و طالبات صرف منظور شدہ ڈگری پروگرامز میں ہی داخلہ لیں ، ایچ ای سی

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکاخیز مواد برآمد ہوا۔

افغانستان سے دہشتگردوں نے  شمالی وزیرستان کے ضلع اسپین وام میں پاکستانی سرحدی چوکی پر فائرنگ کی۔

پنشن واجبات ادائیگی کیلئے پلان تیار کرنے کی ہدایت

سیکیورٹی فورسز کی بھر پور جوابی کارروائی  میں دہشتگردوں کو بھاری نقصان پہنچا۔فائرنگ کے تبادلے میں نائیک عبدالرؤف شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے پاکستان افغان عبوری حکومت کو موثر بارڈر مینجمنٹ کو یقینی بنانے کا بارہا کہتا رہا ہے۔

نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ،28 فروری 2025 کو ختم

توقع ہے کہ افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی ۔


متعلقہ خبریں