نادرا بزنس وٹس ایپ چینل کا اجراء کر دیا گیا

Nadra pakistan

نادرا نے عوام کیلئے زبردست سہولت متعارف کرادی


نادرا نے عوام الناس کی سہولت کے لئے نادرا بزنس وٹس ایپ چینل کا اجراء کر دیا  ہے۔

نادرا حکام کے مطابق شہری اس چینل سے تازہ ترین معلومات حاصل کرسکیں گے ۔

راولپنڈی میں آئندہ سال نئے انداز میں بسنت منانے کا اعلان

شہری اس لنک https://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23 کے ذریعے چینل کو سبسکرائب کرسکتے ہیں۔

دوسری جانب نادرا نے کہا ہے کہ گمشدہ شناختی کارڈ بنوانے کے لیے اب کسی دستاویزات کی ضرورت نہیں۔

واٹس ایپ میں 3 نئے فیچرز متعارف

نادرا حکام کا کہنا ہے کہ شہری نادرا سینٹر جاکر گمشدہ شناختی کارڈ کی جگہ نیا بنواسکتے ہیں۔

شہری اپنے تحفظ کے پیش نظر پولیس رپورٹ ضرور بنوائیں،شہریو ں کی سہولت یقینی بنانے کے لیے پاک آئی ڈی موبائل ایب دستیاب ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں