واصف مظہر راں نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

wasif mazhar

ایک اور اہم رہنما نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا


ملک واصف مظہر راں نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ہے۔

ملک واصف مظہر راں پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔

آئی پی ایل2024 ، فی اوور فاسٹ بولر 2 باؤنسر کرنے کی اجازت

ملک واصف مظہر راں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کررہا ہوں۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان کی بات کی ہے،پاکستان پیپلزپارٹی ہی ملک کو آگے لیکر جاسکتی ہے۔


متعلقہ خبریں