مری میں سیاحوں کے لیے 13 سہولت مراکز قائم

Murree

مری جانے والے سیاحوں کیلئے بڑی خبر آگئی


ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کے لیے 13 سہولت مراکز قائم کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ سیاحوں کی رہنمائی اور مدد کے لیے انتظامیہ فیلڈ میں متحرک ہے ۔

چترال ، امریکی شہری کی مارخور کے شکار کیلئے ساڑھے 6 کروڑ کی بولی

راستوں کی صفائی اور نمک کا چھڑکاؤ کروایا جا رہا ہے، ڈسٹرکٹ انتظامیہ مری تمام تر انتظامات و سہولیات پر نگرانی جاری رکھے ہوئے ہے۔

یاد رہے کہ برفباری کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر سے سیاحوں کی مری آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں