بھارتی سینیٹر کے گھر سے12ارب روپے برآمدکرلئے گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سینیٹ کےرکن دھیرج سنگھ کےگھرپرانکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے چھاپہ مارا۔
ایران کی آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی
دھیرج سنگھ کے گھر سےنوٹوں سے بھرے176بیگ برآمد ہوئے،3بینکوں اور انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے80لوگوں کی خدمات لی گئیں۔
40نوٹ گننے والی مشینیں منگوائی گئیں،24گھنٹےمختلف شفٹوں میں نوٹ گنےجاتےرہےپھر بھی4دن لگ گئے۔
جہانگیر ترین اورعبدالعلیم کے درمیان اہم ملاقات
برآمدرقم ساڑھے3ارب بھارتی روپےنکلی جوپاکستان میں12ارب روپےسےزائدبنتے ہیں۔