اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 66 ہزار کی حد عبور کر گیا

pakistan stock market پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، 100انڈیکس 66ہزار کی نفسیاتی حد عبورکرگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 1436پوائنٹس کااضافہ ہوا، کاروبارکے دوران انڈیکس66ہزار155 پوائنٹس پر ٹریڈکرتے دیکھا گیا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمتوں میں 10سے15روپے کلو کمی کا امکان

واضح رہے گزشتہ روز اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 800 پوائنٹس اضافے سے 64 ہزار 718 پر بند ہواتھا، 100 انڈیکس کی گزشتہ روز بلند ترین سطح 64 ہزار 958 رہی۔

گزشتہ روز بازار میں ایک ارب 31 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 37 ارب روپے سے زائد رہی۔


متعلقہ خبریں