نارووال،شادی میں 20لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور کر دیے گئے

SHADI

پنجاب کے شہر نارووال میں شادی میں 20لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور کردیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم نوجوان شہباز جٹ کی شادی پر 20لاکھ کےنوٹ نچھاور کر دیے گئے، شہباز جٹ کی برات سدووالہ کے میرج ہال پہنچی،شادی میں دولہا کے بھائیوں اور دوستوں نے نوٹ نچھاور کیے۔

سعودی عرب بھیک مانگنے کی غرض سے جانیوالے 9 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا

جہاں لوگوں نے جھولیاں اور جال لگا کر نوٹ لوٹے،بارات میں 10روپے سے 500اور ہزار والے نوٹ نچھاور کیے گئےہیں۔


متعلقہ خبریں