قلات میں خفیہ اطلاع پر آپریشن ،فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگرد ہلاک

pak army

سیکیورٹی فورسز نے قلات میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

چترال اور مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کیخلاف کارروائیوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔

مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان

علاقے میں دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے،سیکیورٹی فورسز بلوچستان کے امن ،استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔


متعلقہ خبریں