پشاور، جعلی لاء گیٹ رزلٹ پیش کرنے کا کیس ، 20وکلا کے لائسنس منسوخ

kpk bar

پشاور، جعلی لاء گیٹ رزلٹ پیش کرنے کا کیس ، 20وکلا کے لائسنس منسوخ


خیبر پختو نخوابار کونسل نے 20 وکلاء کے وکالت کے لائسنس منسوخ کردیئے ہیں۔

مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

کے پی بار کونسل کے مطابق 20وکلاء نے لائسنس کیلئے جعلی لاء گیٹ رزلٹ پیش کئے تھے۔

ایگزیکٹیو کمیٹی اجلاس میں جعلی لاء گیٹ رزلٹ کا کیس زیر غور آیا۔

جانچ پڑتال کے بعد وکلاء کے لائسنس تا حکم ثانی منسوخ کر دیئے ہیں۔

بلوچستان سے قبائلی رہنماؤں اور عمائدین کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

وکلاء کیخلاف فوجداری کارروائی کیلئے سفارشات بار کی جنرل باڈی کو بھیج دی گئیں۔

ایچ ای سی اسلام آباد سے تصدیق کرانے پر لاء گیٹ رزلٹ جعلی قرار پائے ہیں ۔


متعلقہ خبریں