وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی معروف سماجی شخصیت اورنگزیب وڑائچ نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنمافریال تالپور سےسماجی شخصیت اورنگزیب وڑائچ نے ملاقات کی۔
بینکوں کی ونڈفال آمدنی پر40 فیصد کی شرح سے ٹیکس عائدکرنے کا نوٹیفیکیشن جاری
اورنگزیب وڑائچ نے آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔فریال تالپور نے اورنگزیب وڑائچ کو پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا۔
قومی کرکٹ ٹیم کا 2024 میں نیدرلینڈز کا دورہ غیر معینہ مدت کیلئےملتوی
فریال تالپور نے کہا کہ بلاول بھٹو کا بیانیہ نفرت و تقسیم کی سیاست کا خاتمہ اور متحد پاکستان ہے۔
بلاول بھٹو کا بیانیہ پاکستان بھر کی عوام خصوصاً نوجوانوں کے دل کی آواز ہے۔پاکستان کے عوام آئندہ وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری کو دیکھنا چاہتے ہیں۔
