ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد بھارتی کھلاڑی رو پڑے

rohit sharma

ورلڈکپ فائنل کیوں ہارے؟ بھارتی کپتان، ہیڈکوچ نے وجہ بتادی


بھارتی کرکٹرزآئی سی سی مینز ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد رو پڑے۔

تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہنے والی بھارتی ٹیم کے کھلاڑی فائنل میں ہار کے بعد رو پڑے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں فائنل میں شکست کے بعد بھارتی بولر محمد سراج کو دیگر کھلاڑیوں کو روتے ہوئے دیکھا گیا۔

بھارت کپتان روہت شرما کے آنکھوں میں بھی بظاہر آنسو دکھائی دیے۔یاد رہے کہ فائنل سے پہلے بھارت پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہا تھا۔


متعلقہ خبریں