مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر 5 سال کیلئے جے یو آئی کے امیر منتخب

Fazal-ur-Rehman

مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر 5 سال کیلئے جے یو آئی کے امیر منتخب ہوگئے ہیں۔

ترجمان جے یوآئی کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری کو جے یو آئی کا جنرل سیکریٹری منتخب کرلیا گیا ہے۔

دونوں کے انتخاب کا فیصلہ جے یوآئی کی مرکزی مجلس عمومی میں ہوا۔اجلاس میں صوبائی اور مرکزی قیادت نے شرکت کی۔


متعلقہ خبریں