سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ

سونے کی قیمت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ملک میں 24 قیراط کے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 12 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے۔

رواں سال پنجاب کے عوام کیلئے آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دس گرام سونے کی قیمت میں 858 روپے اضافے کے ساتھ نرخ ایک لاکھ 82 ہزار 442 روپے ہو گئے ہیں۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں پانچ ڈالرز اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس قیمت 1 ہزار 965 ڈالر ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں