اسمارٹ فون کے توڑ کیلئے نئی ڈیوائس ‘ اے آئی پن” تیار کر لی گئی


امریکی  ماہرین نے نے اسمارٹ فون کے توڑ کیلئے نئی ڈیوائس ‘ اے آئی پن” تیار کر لی-

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سیلیکون ویلی میں قائم ہیومن کمپنی نے سمارٹ فون کے متبادل کے طور پر ایک اے آئی پن ( آرٹی فیشل اینٹلی جنس پن) تخلیق کی ہے جو گفتگو اور ٹائپنگ کے بجائے ٹیپنگ پر انحصار کرتی ہے ۔

سولرپینل استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

اس کے علاوہ اس میں موجود کمانڈز پیغامات بھیجنے اوراپ ڈیٹس وصول کرنے جیسے فرائض انجام دیں گی۔ اس حیرت انگیز تخلیق کی اہم بات یہ ہے کہ اب آپ کو اپنے ہاتھ سے بات کرنا ہے۔

اس اے آئی ڈیوائس میں ایک لیزر کو استعمال کر کے آپ کے فون کو آپ کی ہتھیلی پر پروجیکٹ کیا گیا ہے لیکن یہ کافی مہنگا ہے۔

پی ٹی اے کا 6 ماہ سے کم زیر استعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ

اے آئی پن میں کوئی اسکرین یا اسپیس نہیں ہے اس میں ایک لیزر کو پروجیکشن سسٹم کے طور پر استعمال کیا گیا ہے تا کہ استعمال کرنے والے شخص کی ہتھیلی پر ٹیکسٹ اور مونو کرو میٹک امیچز ڈیلے ہو سکیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں